جنگ
احزاب کے لئے قریش کے کتنے آدمی شریک ہوئے؟
(a3000
(b 4000
(c 5000
(d 6000
غزوہ خندق کے لئے قریش مکہ نے کتنے گھوڑے مہیا کیئے تھے؟
(aدوسو
(b تین سو
(c چارسو
(d پانچ سو
غزوہ خندق کے لئے قریش نے کتنے اونٹ مہیا کیئے؟
(aایک ہزار
(b دو ہزار
(c تین ہزار
(d چار ہزار
قریش کا قافلہ کہاں پہنچ کر قیام پزیر ہوا؟
(aمقام سلع
(bمرظہران
(c خندق کے قریب
درجہ ذیل میں سے کونسہ قبیلہ مقام مرالظہران میں انتظار کرتے رہے؟
(aقبیلہ اسلم
(b قبیلہ اشیخ
(c بنو کنانہ بنو فزارہ
(dمندرجہ بالا سبھی
غزوہ خندق میں انصار کا جھنڈا کس کو تھمایا گیا تھا ؟
(a انس ؓ
(bزید بن حارثہؓ
(c علیؓ
(dعمرؓ