کس کا فر نے حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے زوج عبداللہ بن
جحش رضی اللہ عنہ پر تلوار سے وار کرتے
شہید کردیا؟
(aابوعبداللہ
(bابو الحکم بن اخنس ثقفی
(cاخنس بن شریک
عبداللہ بن جحش کے لاش کے ساتھ کفار نے کیا کیا؟
(aدفن
(bمثلہ
(cپھینکا
(dجلایا
زینب کے زوج عبداللہ بن جحش ؓ کا عمر بوقت شہادت کتنے سال تھا؟
(a30سال
(b40سال
(c70سال
(d20سال
آپﷺنے حضرت عبداللہ بن جحش کو کس کے ساتھ دفن کیا؟
(aحضرت خالد رضی اللہ عنہ
(bحمزہ رضی اللہ عنہ
(cحضرت جلیبیب رضی اللہ عنہ
(dحضرت عباس ؓ
عبداللہ بن جحش کی شہادت کے بعد حضرت زینب کو نکاح کا پیغام کس نے بھیجا؟
(aحضرت ابوبکررضی اللہ عنہ
(bحضرت محمدﷺ
(cحضرت عمررضی اللہ عنہ
(dحضرت عثمانؓ
بوقت نکاح حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی عمر کتنی تھی؟
(a20سال
(b30سال
(c50 سال
(d40سال