جو انسان جان بوجھ کر روزہ توڑے تو اس پر کیا ضروری ہے؟
a) قضا
b) قضا و کفارہ
c)کفارہ
d) کوئی نہیں
وہ کونسا رکن اسلامی ہے جسے احادیث میں ڈھال قرار دیا گیا۔
a) حج
b) صوم
c) صلوٰۃ
d) جہاد
اسلامی کلینڈر کے مطابق رمضان کونسا مہینہ ہے؟
a) آٹھواں
b) نواں
c) دسواں
d) گیارہواں
وہ کونسا مہینہ ہے جس میں نفلی روزہ نہیں رکھا جاسکتا ہے؟
a) شوال
b) محرم
c) رمضان
d) ذیقعدہ
رمضان کے پہلے عشرہ(دس دن)کو کیا کہتے ہیں؟
a) عشرہ نجات جہنم
b) عشرہ عزت
c) عشرہ رحمت
رمضان کے دوسرے عشرہ کو کیا کہتے ہیں؟
a) عشرہ رحمت
b) عشرہ مغفرت
c) عشرہ نجات جہنم