غزوہ خندق میں مہاجرین کا جھنڈا کس کے حوالہ کیا گیا تھا ؟
(aسعد بن بشیرؓ
(b حارثؓ
(c سعد بن عبادہؓ
آپؐ نے خندق کھودنے کے لئے کتنے افراد کی ایک جماعت بنائی تھی؟
(a5
(b 10
(c 15
(d 20
ہر جماعت پر خندق کی کھدائی کتنے گز ڈالی گئی تھی؟
(a30 گز
(b 35گز
(c 40 گز
(d 45 گز
خندق کی کھدائی کے دوران درجہ ذیل میں سے کس صحابی نے آپؐ کی دعوت طعام کی ؟
(aحضرت جابر بن ؓ
(b حضرت حسان بن تابتؓ
(c حضرت ابو عبیدہؓ
(d حضرت عثمان ؓ
غزوہ خندق میں آپؐ نے تین دن مسلسل کفار کے لئے بدعا کی وہ کونسی مسجد تھی؟
(aمسجد قبا
(b مسجد قبلتين
(c مسجد نمرہ
(d مسجد فتح
آپﷺ کی دعا کب قبول ہوئی؟
(aتیسرے دن بعد نماز فجر
(b دوسرے دن
(c تیسرے دن بعد نماز ظہر
(d پہلے دن