آپ ﷺکے ساتھ نکاح کا مہرکتنا مقرر ہوا؟
(a700درھم
(b480درھم
(c500درھم
(d300درھم
آپﷺسے نکاح کے بعد کتنے عرصہ بعد انتقال کرگئی؟
(aایک دوماہ
(bدو تین ماہ
(cچارپانچ ماہ
(dسات آٹھ ماہ
حضرت زینب رضی اللہ عنہاکہاں دفن ہے؟
(aجنت البقیع
(bجنت المعلیٰ
(cشام
(dمصر
حضرت زینب رضی اللہ عنہاکے کتنے ازواج شہید ہوئے؟
(aدوازواج
(bتین ازواج
(cپانچ ازواج
(dچارازواج
حضرت زینب رضی اللہ عنہاکے والدہ کا نام کیا تھا؟
(aامیمہ بنت عبدالمطلب
(bامیمہ بنت عبداللہ
(cفاطمہ بنت عباس
(dامیمہ بنت عبیداللہ
زینب رضی اللہ عنہاکی ماں آپﷺکی رشتہ میں کیا لگتی تھی؟
(aخالہ
(b ماموں زادی
(cخالہ زادی
(dپھوپھی