
رمضان شریف کے تیسرے عشرے کو کیا کہتے ہیں؟
a) عشرہ رحمت
b) عشرہ مغفرت
c) عشرہ نجات جہنم
آپ ﷺ کا فرمان ہے کہ رمضان کس کا مہینہ ہے؟
a) اللہ کا
b) میری امت کا
c) غیر مسلموں کا
روزہ کونسی قسم کی عبادت ہے؟
a) عبادت مالیہ
b) عبادت بدنیہ
c) عبادت تعافیہ
یہ کس کا قول ہے کہ روزہ جہنم کی زکوٰۃ ہے؟
a) آیت
b) حدیث رسولﷺ
c) قول صحابی
وہ کونسی رات ہے جس کی عبادت ہزار مہینوں سے بہتر ہے؟
a) لیلۃ الاسراء
b) لیلۃ الفطر
c) لیلۃ القدر
روزہ کے کتنی قسمیں ہیں؟
a) 2
b) 3
c) 4
d) 5
by at 2023-04-05 15:25:35