
C is right.
ابو سفیان نے قریظہ سے امداد طلب کرنے کے لئے کس کو روانہ کیا تھا ؟
(aعبد العزی
(b عکر مہ بن ابی جہل
(c حی بن اخطب
حضرت حذیفہ ؓدشمن کی خبر گیری کے لئے کس کو روانہ کیا تھا ؟
(aخود فیصلہ کیا
(b آپؐ کے کہنے پر
(c ابوبکر صدیق کے کہنے پر
(d عمر فاروق کے کہنے پر
(ج) غزوہ بنی قریظہ
غزوہ خندق کے مشکل ترین حالات میں میثاق مدینہ کی کھلی خلاف ورزی کی؟
(aبنو نضیر
(b بنو قینقاع
(c بنو قریظہ
بنو قريظہ نے مسلمانوں کے خلاف مشرکین مکہ کو اسلحہ فراہم کیا تھا؟
(aغزوہ بدر
(b غزوہ احد
(c غزوہ خندق
غزوہ بنو قریظہ میں نبی اکرم ﷺ کی ہدایت پر ثالثی کے فرائض سر انجام دئے؟
(aحضرت سعدؓ
(b حضرت ابو لبابہ ؓ
(c حضرت انس بن مالكؓ
Is ma khandaq ha ya badar?
by at 2024-09-04 10:39:08