زینب رضی اللہ عنہاکی ماں آپﷺکی رشتہ میں کیا لگتی تھی؟
(aخالہ
(b ماموں زادی
(cخالہ زادی
(dپھوپھی
زینب رضی اللہ عنہا کے بھائی کا نام کیا ہے؟
(aعبیداللہ بن جحش
(bعبداللہ بن جحش
(cزیدبن جحش
(dمحمودبن عبداللہ
آپﷺکے ساتھ حضرت زینب رضی اللہ عنہاکا نکاح کس ھجری کو ہوا؟
(a4ھجری
(b3ھجری
(c5ھجری
(d8ھجری
نکاح کے بعد کس کے زوجہ کے حجرے سے متصل حضرت زینب رضی اللہ عنہاکو ٹھہرا یا گیا؟
(aمیمونہ وجویریہ رضی اللہ عنہن
(bعائشہ وحفصہرضی اللہ عنہن
(cخدیجہ وجویریہ رضی اللہ عنہن
(dخدیجہ وزینب بنت جحش رضی اللہ عنہن
حضرت زینب رضی اللہ عنہاکس مہینےکو وفات پائی؟
(aربیع الاول
(bصفرالمظفر
(cمحرم المحرام
(dربیع الثانی
زینب رضی اللہ عنہاکی کس بہن کو ام المومنین کا رتبہ حاصل ہے؟
(aحفصہ رضی اللہ عنہا
(bمیمونہ رضی اللہ عنہا
(cجویریہ رضی اللہ عنہا
(dعائشہ رضی اللہ عنہا