روزہ ارکان اسلام میں کونسے نمبر پر ہیں؟
a) پہلے
b) دوسرے
c) تیسرے
d) چوتھے
روزے کی فرضیت قرآن مجید کے کونسے پارے سے ثابت ہے؟
a) 2 پارے سے
b) 3 پارے سے
c) 4 پارے سے
یہودیوں پر
کونسے دن کا روزہ فرض تھا؟
a) 8 محرم
b) 9 محرم
c) 10 محرم
d) 11 محرم
نبی کریمؐ اعتکاف کے لیے کونسے مہینہ میں بیٹھتے تھے؟
a) محرم
b) شوال
c) صفر
d) رمضان
رمضان کا اعتکاف کونسے عشرہ میں سنت ہے؟
a) عشرہ رحمت
b) عشرہ مغفرت
c) عشرہ نجات نار جہنم
اعتکاف کے معنی کیا ہے؟
a) مل جل کر رہنا
b) زیادہ ثواب کمانا
c) تنہائی اختیار کرنا