
روزہ میں غلطی سے کچھ کھا لینے اور پی لینے سے کیا لازم ہوتا ہے؟
a) قضاء
b) قضاء وکفارہ
c)کفارہ
d) کوئی نہیں
تراویج کے لیے عربی زبان میں کونسا لفظ مستعمل ہے؟
a) صلوٰۃ الیل
b) قیام الیل
c) تراویج
d) ترویحہ
سورۃ البقرۃ میں روزہ کی فرضیت کونسے آیت سے ثابت ہیں؟
a) 81
b) 82
c) 83
d) 84
روزہ کی فرضیت کونسے مقام پر نازل کی گئی؟
a) طائف
b) خیبر
c) مدینہ
d) مکہ
رمضان میں نیک عمل کا ثواب کتنے درجہ بڑھتا ہے؟
a) 60
b) 70
c) 80
d) 90
حدیث میں الصوم جُنۃ سے کیا مراد ہے؟
a) روزہ ثواب ہے
b) روزہ عبادت ہے
c) روزہ ڈھال ہے
أیت 183 پارہ 2 سورتہ بقرہ
by at 2025-03-12 10:52:16