غزوہ بنوقریظہ میں کتنے یہودی قتل ہو ئے؟
(a 300
(b 400
(c 500
(d 600
غزوہ بنو قریظہ میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
(a 3
(b 6
(c 8
(d 10
بنوقریظہ کے وہ کونسے شہید صحابی ہے جسں کے متعلق آپؐ نے فرمایاکہ اس کا مرتبہ دوشہیدوں کاہے؟
(a حضرت خالد بن ثعلبہؓ
(b حضر ت خالد بن سویدؓ
(c حضرت خالدبن عتبرؓ
(d زیدؓ
بنو قریظہ کی طرف نکلتے وقت آپؐ نے جھنڈاکس کے حوالہ کیاتھا؟
(aعمرؓ
(b علیؓ
(c عثمانؓ
(d ابوطلحہؓ
کس کے تیمارداری کیلئے حضورؐ نے مسجد ہی خیمہ لگا دیا تھا؟
(aابوعبادہ
(b عبادہ بن بشیر
(c سعدبن محاذؓ
بنی قریظہ کے سردار کعب نے حملہ کا سن کر قوم سے مخا طب ہو کر کتنی صورتیں پیش کی؟
(a ایک
(b دو
(c تین
(d چار