حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکاپہلانکاح کس کے ساتھ ہوا؟
(aحضر ت عبداللہ
(bحضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ
(cحضرت عبیداللہ
(dحضرت عباس رضی اللہ عنہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکاابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے کتنے اولادہوئے؟
(a3
(b4
(c7
(d6
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہانے ہجرت حبشہ کس کے ساتھ کیا؟
(aوالد
(bماں
(cبیٹا
(dزوج (ابوسلمہ رضی اللہ عنہ)
ہجرت حبشہ سے واپس کہاں آگئے؟
(aمدینہ
(bشام
(cمکہ
(dمصر
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکازوج کس غزوہ میں شریک ہوئے؟
(aغزوہ خندق
(bغزوہ احد
(cغزوہ خیبر
(dغزوہ بدر
کس غزوہ کے زخموں سے ام سلمہ رضی اللہ عنہاکازوج فوت ہوا؟
(aغزوہ خیبر
(bغزوہ بدر
(cغزوہ خندق
(dغزوہ احد
??
by at 2025-03-24 12:37:34