الصوم لی وانا اجزی بہٖ روزہ میرے لیے ہیں اور میں ہی اسکا بدلہ دونگا ۔۔۔یہ کس کا قول ہے؟
a) اللہ رب العزت کا
b) آپﷺ کا
c) صحابی کا
d) تابعی کا
بیمار یا کسی عذرکیوجہ سے روزہ نہ رکھنے سے انسان پر کیا لازم ہوتا ہے؟
a) کفارہ
b) قضاء و کفارہ
c) قضا
d) 10 روزے
یوم عاشورہ کا روزہ کس دن رکھا جاتا ہے؟
a) 10صفر
b) 10 محرم الحرام
c) 10 شعبان
درجہ ذیل میں سے کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
a) کھانے سے
b) پینے سے
c) جماع سے
d) مندرجہ بالا سبھی
سحری کا وقت درج ذیل میں سے کس وقت سے شروع ہوتا ہے؟
a) صبح کاذب
b) صبح صادق
c) صبح طلوع
جان بوجھ کر روزہ توڑنے سے جو کفارہ کے روزے لازم ہوتے ہیں اس کی تعداد کیا ہے؟
a) 40
b) 50
c) 60
d) 70