بنو قریظہ کے لوگوں نے فیصلہ کس بات پر کیا؟
(aحملہ کرینگے
(b ہتھیارڈال دیں
(c عورتوں اور بچوں کو قتل کردیں
(d مسلمان ہوجائے
وہ کونساآخری غزوہ ثابت ہوا جس کے بعد دوبارہ قافروں نے حملہ کبھی نہیں کیا؟
(aغزوہ بنی ا لمعطلق
(b غزوہ ذات الرقاع
(c غزوہ بنو قر یظہ
(ج) صلح حدیبیہ
حدیبیہ قریب ہے؟
(aجدہ کے
(b طائف کے
(c مکہ مکرمہ کے
نبی اکرم ﷺ کے ساتھ سفر میں صحابہ کرام ؓ تھے؟
(a1100
(b 1200
(c 1300
(d 1400
صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا؟
(a2 ہجری کو
(b 4 ہجری کو
(c 6ہجری کو