حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکازوج کس ہجری میں اس درفانی سے کوچ کرگیا؟
(a5ھ
(b4ھ
(c7ھ
(d8ھ
ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد کس نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکونکاح کاپیغام بھیجا؟
(aزبیررضی اللہ عنہ
(bابوبکروعمررضی اللہ عنہما
(cعثمان رضی اللہ عنہ
(dطلحہ رضی اللہ عنہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہانے کس کے پیغام نکاح کونامنظورکیا؟
(aزبیررضی اللہ عنہ
(bابوبکروعمررضی اللہ عنہما
(cعثمان رضی اللہ عنہ
(dطلحہ رضی اللہ عن
ابوبکروعمررضی اللہ عنہماکے پیغام نکاح کے بعد کس نے ام سلمہ رضی اللہ عنہاکوپیغام نکاح بھیجا؟
(aزبیررضی اللہ عنہ
(bرسول اللہ ﷺ
(cعثمان رضی اللہ عنہ
(dعلی رضی اللہ عنہ
کس کے پیغام نکاح کوحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہانے قبول کیا؟
(aزبیررضی اللہ عنہ
(bرسول اللہ ﷺ
(cعثمان رضی اللہ عنہ
(dعلی رضی اللہ عنہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکانکاح کس ہجری میں ہوا؟
(a7ھ
(b4ھ
(c8ھ
(d5ھ