رمضان کے آخر میں دا کیا جانے والا فدیہ گندم کے لحا ظ سے کتنا لازم ہے؟
a) 2کلو گندم
b) 3 کلو گندم
c) پونے دو کلو گندم
(ذ) نماز اور دیگر نمازیں
نماز جنازہ مسلمانوں پر ہے؟
(aفرض عین
(bفرض کفایہ
(c واجب
(d مستحب
نماز جنازہ میں مغفرت کی دعا کی جات ہے؟
(aصرف میت کیلئے
(bمیت کے بیوی بچوں کیلئے
(c مسلمان مردوں کیلئے
(dتمام مسلمانوں کیلئے
غسل
کے بعد میت کو جو سفید سلے کپڑے پہنائے جاتے ہیں وہ کہلاتے ہیں َ؟
(aکفن
(b
احرام
(cسوٹ
(d لباس
نماز جنازہ ادا کرنے سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان برابر کے شریک ہیں ؟
(aکاروبار میں
(b مال و دولت میں
(cدکھ سکھ میں