
کفار مکہ نے نبی اکرم ﷺ سے صلح کی بات چیت کرنے کیلئے بھیجا؟
(aجد بن قیس کو
(b عروہ بن مسعود کو
(c بدیل بن ورقا کو
(d سہیل بن عمرو کو
بیعت رضوان ہوئی؟
(aپہاڑ پر
(b غار میں
(c درخت کے نیچے
حدیبیہ کس چیز کا نام ہے؟
(aپہاڑ کا
(b چشمہ کا
(c باغ کا
(d نہر کا
حدیبیہ کا واقعہ کونسے ہجری میں پیش آیا؟
(a5ھ
(b 6ھ
(c 7ھ
(d 8ھ
حدیبیہ مکہ سے کتنے میل کے فاصلہ پر ہے۔
(a5 میل
(b 9 میل
(c 15 میل
(d 20 میل
عمرۃ الحدیبیہ میں آپ ﷺ نے کونسے مقام پر احرام باندھا؟
(aذوالحلیفہ
(b یلمم
(c مقام جحفہ
(d مقام حرا
کنویں کا نام ھے
by at 2025-03-12 12:30:33