کس کے پیغام نکاح کوحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہانے مرحباکہا؟
(aزبیررضی اللہ عنہ
(bرسول اللہ ﷺ
(cعثمان رضی اللہ عنہ
(dعلی رضی اللہ عنہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکانکاح کس مہینے کوہوا؟
(aمحرم
(bصفر
(cرجب
(dشوال
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکامہرنکاح کیامقررہوا؟
(a7درھم کی مالیت کاسامان
(bدس درھم کی مالیت کاسامان
(c11درھم کی مالیت کاسامان
(d40 درھم کی مالیت کاسامان
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے کل کتنی احادیث مروی ہیں؟
(a567
(b378
(c678
(d543
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے متفق علیہ احادیث کی تعدادہیں؟
(a67
(b13
(c87
(d65
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے صرف بخاری میں کتنی احادیث مروی ہیں؟
(a2
(b3
(c7
(d5