نماز جنازہ میں شرکت کرنے سے حاصل ہوتی ہے؟
(aشہرت
(b دولت
(cعبرت
(d عزت
نماز جنازہ کی
حیثیت کیا ہے؟
a) فرض عین
b) فرض کفایہ
c)
واجب
d) سنت
نماز جنازہ میں صفوں کی تعداد طاق مستحب ہے یا جفت؟
a) طاق
b) جفت
c) کوئی نہیں
نماز جنازہ کا سب سے مستحق شخص کون ہے؟
a) مسجد کا امام
b) عالم دین
c) اسلامی حکومت کا سر براہ
بارش طلب کرنے کے لئے پڑھی جاتی ہے؟
a)نماز کسوف
b) صلوٰ ۃ حاجت
c)استخارہ
d)استسقا
نماز استسقا میں رکعات پڑھی جاتی ہے۔
(a2
(b4
(c8
(d12