آپﷺ نے کس صحابی کو قریش کی خبر معلوم کرنے کیلئے حدیبہ سے روانہ کیا؟
(aحضرت زید ؓ
(b حضرت مجاہد ؓ
(cبسر بن سفیان
(d مصعب بن عمیرؓ
بسر بن سفیان نے کونسے مقام پر آکر اطلاع دی کہ مکہ والوں نے لشکر جمع کر لیا ہے؟
(aغدیر خم
(bغدیر اشطاط
(c غدیر زفل
(d مقام سلع
کفار مکہ کی طرف سے عمرۃ الحدیبیہ کے موقع پر کون مقدمۃ الجیش کے رہبر بن کر آئے؟
(aخالد بن سفیان
(bخالد ابن ولید
(c ابو سفیان
(d زید
خالد بن ولید عمرۃ الحدیبیہ کے موقع پر کتنے سواروں کو ساتھ لایا؟
(a150
(b200
(c 300
(d 400
عمرۃ الحدیبیہ کے موقع پر یہ الفاظ کس نے کہے؟"اللہ کی قسم میں کفار کی ہر وہ شرط قبول کرونگا جس میں شعار اللہ کی تعظیم ہوتی ہو۔
(aابو بکر صدیق ؓ
(b عمر فاروق ؓ
(cآپ ﷺ
(d عثمان ؓ
مقام حدیبیہ سے کس صحابی کو آپ ﷺ نے ایک اونٹ دیکر اہل مکہ کے پاس بھیجا؟
(aعثمان
ؓ (bخراش بن امیہ خزاعی
(c ابو طفیل
(d ابو بکر ؓ