
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے صرف مسلم میں کتنی احادیث مروی ہیں؟
(a13
(b4
(c2
(d7
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکاوصال صحیح قول کے مطابق کب ہوا؟
(a44ھ
(b59ھ
(c34ھ
(d66ھ
ازواج مطہرات میں سب آخرمیں انتقال کرنے والی زوجہ کانام ہے۔
(aحضرت سودہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
(cحضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
بعض مورخین کے نزدیک حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کاتاریخ وصال ہیں۔
(a76ھ
(b62ھ
(c54ھ
(d65ھ
حضرتام سلمہ رضی اللہ عنہاکی کتنی بیٹیاں تھی؟
(a5
(b3
(c9
(d4
حضرتام سلمہ رضی اللہ عنہاکی بڑی کانام تھا؟
(aفاطمہ
(bعائشہ
(cزینب
(dصائمہ
I think D.
by at 2025-03-24 12:45:14