کونسی نماز مشکلات کے حل کیلئے پڑھی جاتی ہے؟
a)نماز کسوف
b) صلوٰ ۃ حاجت
c)استخارہ
d)استسقا
مسجد میں داخل ہونے کے بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے؟
a) تحیۃ الوضوء
b) تحیۃ المسجد
c) تحیۃ الا شراق
نماز کسوف کب پڑھی جاتی ہے؟
a) خوف کے وقت
b) غم کے وقت
c) سورج گرہن کے وقت
d) چاند گرہن کے وقت
نماز خسوف کب پڑھی جاتی ہے؟
a) لڑائی کے وقت
b) سفر میں
c) چاند گرہن کے وقت
(ز) دُعا کی اہمیت اور فضیلت
دعا کا لفظی معنی ہے؟
(aتوبہ کرنا
(bپکارنا
(c دعوت دینا