اہل مکہ نے آپ ﷺ کے سفیر خراش بن امیہ خزاعی کے ساتھ کیا؟
(aقید کرلیا
(bاس کا اونٹ ذبح کرلیا
(c کچھ نہیں کیا
خراش بن امیہ خزاعی کے بعد آپ ﷺ نے کس کو اہل مکہ کے پاس بھیجا
(aابو بکر ؓ
(b عمر فاروق ؓ
(c حضرت علی
ؓ (dعثمان ؓ
حضرت عثمانؓ جب مکہ پہنچے تو کس عزیز کی پناہ میں رہے؟
(aسعید
(bابان بن سعید
(c ابو منذر
(d طفیل
حضرت عثمان ؓ کو قریش نے بالااتفاق کیا جواب دیا؟
(aعمرے کی اجازت نہیں
(b اجازت نہیں ہے
(cاگلے سال عمرے کیلئے آؤ
(d کچھ نہیں کہا
بیعت رضوان کس درخت کے نیچے صحابہ سے لیا گیا؟
(aبیر کا درخت
(b انار کا درخت
(cکیکر کا درخت
بیعت
رضوان کا ذکر کونسے سورۃ میں ہے؟
(aسورۃ القدر
(b
سورۃ الذاریات
(c سورۃ
الضحٰی
(dالفتح