حضرتام سلمہ رضی اللہ عنہاکے بڑے بیٹے کانام تھا؟
(aزید
(bعمربن ابی سلمہ
(cمحمد
(dعثمان
حضرتام سلمہ رضی اللہ عنہاکی سب سے چھوٹی بیٹی کانام تھا؟
(aفاطمہ
(bام کلثوم
(cحفصہ
(dمیمونہ
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکااصل نام تھا؟
(aصائمہ
(bبرہ
(cعابدہ
(dساجدہ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا پیداہوئی؟
(a570ء
(b590ء
(c654ء
(d560ء
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکہاں پیداہوئی؟
(aشام
(bمکہ
(cمصر
(dمدینہ