قرآن مجید میں ارشاد ہے۔"محمدﷺ تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ اللہ کہ رسول اور آخری نبی ہیں۔"
(aسورۃ البقرۃ
(b سورۃ محمد
(c سورۃ الاحزاب میں
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں جب مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ تو ۔۔۔۔نے اس کی سرکوبی کے لئے لشکر راوانہ کیا۔
(aابو بکرؓ
(b عمرؓ
(c عثمانؓ
(d علیؓ
مسیلمہ کی لشکر کو شکست دی۔ جس میں تقریباً ۔۔۔۔۔۔ صحابہ کرام اور تابعین شہید ہوئے۔
(a1200
(b 1500
(c 2100
(d 3300
ختم نبوت کے عقیدہ کو قرآن مجید میں تقریباً ۔۔۔۔۔ آیات مبارکہ میں بیان کیا گیا ہے۔
(a10
(b 25
(c 100
(d 237
ختم نبوت کے عقیدہ کو تقریباً ۔۔۔۔۔۔احادیث مبارکہ میں بیان کیا گیا ہے۔ (a 7
(b 39
(c 71
(d 210
(ب) فرشتوں پر ایمان