نبی اکرم ﷺ نے کس قبیلہ کو دس دن کی مہلت دیتے ہوئے مدینہ منورہ سے نکل جانے کا حکم دیا؟
(aبنو قینقاع کو
(bبنو نضیر کو
(c اوس و خزرج کو
مدینہ منورہ میں یہودیوں کا/کے قبیلہ/قبائل آباد تھا/تھے۔
(aبنونضیر
(bبنوقینقاع
(cبنو قریظہ
(dیہی سب
عبداللہ بن ابی سردار تھا۔
(aیہودیوں کا
(bمنافقین کا
(cاوس اور خزرج
(ب) غزوہ خندق
غزوہ خندق پیش آیا ؟
(a2ھ
(b 3 ھ
(c4ھ
(d5ھ
عربی زبان میں گروہ اور جماعت کے لئے لفظ بولا جاتا ہے ؟
(aغزوہ
(b قبیلہ
(cخندق
(dحزب