(ب) سخاوت وایثار
سخاوت کا مطلب ہے؟
(aسچ بولنا
(b ایمانداری کا مظاہرہ کرنا
(cاپنا مال دوسروں پر خرچ کرنا
(d ہمیشہ پاک رہنا
قرآن مجید میں نیکی کو اختیار کرنے کا ایک راستہ قرار دیا گیا ہے؟
(aامانت داری کو
(bسخاوت کو
(c دیانت داری کو
بخل کا دوسرا نام ہے؟
(aغیبت
(b چغلی
(c بہتان
(dکنجوسی
بخل کا سب سے بڑا سبب ، محبت ہے؟
(aمال کی
(b علم کی
(c اولاد کی
(d والدین کی
بخل کی وجہ سے انسان محروم ہوجاتا ہے؟
(aایمان سے
(b صداقت سے
(c دیانت سے
(d رحم سے