(ب) نظم وضبط اور قانون کا احترام
کوئی انسانی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا؟
(aکثرت مال کے بغیر
(b بلند و بالا عمارات کے بغیر
(cنظم و ضبط کے بغیر
نظم کے معنی ہیں؟
(aکسی چیز کو ترتیب دینا
(b کسی چیز پر قابو پانا
(c کسی چیز کو سنوارنا
ضبط کے معنی ہیں؟
(aکسی چیز کو ترتیب دینا
(bکسی چیز پر قابو پانا
(c کسی چیز کو سنوارنا
نبی اکرم ﷺ نے سفارش رد کردی ؟
(aحضرت علی ؓ
(b حضرت انس ؓ
(cحضرت اسامہ بن زیدؓ
نظام كائنات كی اہم خصوصیات ہے؟
(aبے ترتیبی
(bنظم و ضبط
(c ستارے اور سیارے