اسلام اور امن عامہ
لفظ اسلام کا معنیٰ ہے؟
(aبندگی
(b کامیابی
(c خوش خبری
(dسلامتی
حدیث کے مطابق مومنوں کی مثال ہے؟
(aایک جسم کی مانند
(b ایک قوم کی مانند
(c ایک عمارت کی مانند
(d ایک لشکر کی مانند
اسلامی قانون کے مطابق کسی کو ناحق قتل کرنے والے کی ملتی ہے؟
(aدولت
(b شہرت
(c عزت
(dسزائے موت
شریعت اسلامیہ کے مطابق ارکان اسلام کی ادائیگی ہے؟
(aفرض
(b سنت
(c مستحب
(d فرض کفایہ
قتل و غارت اور فتنہ و فساد کا سب سے بڑھ کر سد باب کیا ہے؟
(aیہودیت نے
(b عیسائیت نے
(cاسلام نے
(d مجوسیت نے