کونسے نبی نے اللہ تعالی سے صحت کے لئے دعا کی؟
(aحضرت ابراہیم
ؑ (bحضرت ایوب ؑ
(c حضرت موسٰی ؑ
کونسے نبی نے مچھلی کے پیٹ میں قید ہوجانے پر اللہ تعالی کو پکارا ؟
(aحضرت ابراہیمؑ
(bحضرت یونسؑ
(c حضرت ہود ؑ
اگر دعا فورا قبول نہ ہو تو کرنا چاہئے؟
(aمایوس ہوجانا چاہئے
(bدعا مانگنا ترک کردینا چاہئے
(c بے صبری کا مظاہرہ کرنا چاہئے
(dبار بار دعا کرنی چاہئے
ارشاد باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔"اور تمھارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے۔۔۔۔۔کرو، میں تمھاری قبول کرونگا۔"
(aعبادت
(bنماز
(cدُعا
(dذکر
حدیث کے مطابق " اللہ تعالیٰ کے ہاں ۔۔۔سے بڑھ کر قابل عزت چیز نہیں"۔
(aعبادت
(bنماز
(cدُعا
(dذکر