
کتاب میں 4
بیعت رضوان میں سب سے پہلے کس نے بیعت کی؟
(aابو جعفر
(bابو سنان
(c ابو عبیدہ
(d ابو طفیل
وہ کونسےصحابی تھے جنہوں نے بیعت رضوان میں تین دفعہ بیعت کی؟
(aعثمان ؓ
(c ابو بکر ؓ
(d ابو عبیدہؓ
قریش سے کس نے کہا کہ میں تمہارے اور آپ ﷺ کی بات کرواتا ہوں ؟
(aعروہ بن مسعود
(b ابو مسلم خولانی
(c ابو مسلم خولانی (d زید
حبشہ کے وہ کونسے سردار تھے جو آپ ﷺ سے ملنے آئے صلح حدیبیہ کے موقع پر ؟
(a ابو عامر
(b جلیس بن علقمہ
(cجلیس بن علقمہ
صلح حدیبیہ کس صحابی نے لکھی؟
(aحضرت براء ابن عازب
(b ابن مسعود
(cحضرت علی
صلح حدیبیہ کے کل کتنے شرائط تھے؟
(a4
(b 5
(c6
(d 7
سلمہ نے تین مرتبہ بیعت کی
by at 2024-09-04 12:27:49