حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکس کی بیٹی تھی؟
(aجحش بن رباب
(bزیدبن عبداللہ
(cجحش بن عبیداللہ
(dعبداللہ بن جحش
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکے بھائی کانام تھاَ؟
(aعبیداللہ بن جحش
(bعبداللہ بن جحش
(cمسعود
(dزید
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکی کتنی بہنیں تھی؟
(aپانچ
(bچار
(cتین
(dدو
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکی پہلی بہن کانام تھا؟
(aاسماء رضی اللہ عنہا
(bحمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا
(cفاطمہ رضی اللہ عنہا
(dعائشہ رضی اللہ عنہا
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکی دوسری بہن کانام تھا؟
(aسعدیہ
(bحبیبہ بنت جحش
(cحلیمہ
(dامنہ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکاتعلق عرب کے کس قبیلے سے تھی؟
(aبنونضیر
(bبنوبکر
(cبنوتمیم
(dقریش