صلح کے درمیان کونسے صحابی مکہ سے بھاگ کر مدینہ واپس آئے جو آپ ﷺ نے لوٹا دیا تھا؟
(aابو براء
(bابو جندل
(c ابو بطحاء
(d ابو سلمہ
آپ ﷺ نے حدیبیہ کے مقام پر کتنا قیام فرمایا؟
(aایک ہفتہ
(bدو ہفتے
(c تین ہفتے
(d چار ہفتے
"اَناَ فَتَحناَ لَكَ فَتحامُبِينا" سورة فتح کہاں کہاں نازل ہوئی؟
(aاحد کے دن
(b بدر کے دن
(cصلح حدیبیہ سے واپس کے وقت
(d خندق والے دن
جب آپ ﷺ مدینہ پہنچے تو کونسے صحابی کافروں سے جان چھڑا کر آئے تھے؟
(a ابو جندل
(bابو بصیر
(c ابو مسلم
(d ابو حمزہ
جب مکہ سے کچھ عورتیں مسلمان ہوکر مدینہ آئی تو آپ ﷺ نے ان کے ساتھ کیا کیا ؟
(aان کو واپس کردیا
(bواپس نہیں کیا
(c صلح کی خلاف ورزی کی
جن صحابہ نے آپ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کی ان کیلئے قرآن میں کیا بشارت نازل ہوئی؟
(aان سے اللہ راضی ہوا
(b وہ افضل ہے
(c وہ جنتی ہے
(d وہ شہید ہونگے