حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاقبیلہ قریش کے کس خاندان سے تعلق رکھتی تھی؟
(aاسدبن خزیمہ
(bبنوتمیم
(cبنوبکر
(dہاشم
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہارشتہ میں آپ ﷺ کی کیالگتی تھی؟
(aماموں زاد بہن
(bپھوپھی زاد بہن
(cخالہ زاد بہن
(dچچازادبہن
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکاپہلازوج کس کاآزاد کردہ غلام تھا؟
(aحضرت ابوبکررضی اللہ عنہ
(bحضرت عمررضی اللہ عنہ
(cحضرت محمدﷺ
(dحضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکاپہلانکاح کتناعرصہ قائم رہا؟
(aدوسال
(bتین سال
(cایک سال
(dچارسال
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکانکاح جب رسول اللہ ﷺ سے ہواتودعوت ولیمہ میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟
(a100
(b300
(c50
(d400
دعوت ولیمہ میں کھانے کے آپ ﷺ نے کتنے کتنے آدمیوں کی
ٹولیاں کردی؟
(aچار،چار
(bدس ،دس
(cتین،تین
(dنو،نو