حدیبیہ کے سفر میں آپ ﷺ کے ساتھ کتنے اونٹ تھے؟
(a20
(b 40
(c 40
(d70
حدیبیہ کے سفر میں آپ ﷺ کے ساتھ کونسی زوجہ تھی؟
(aام حبیبہؓ
(b صفیہؓ
(cام سلمہؓ
(d عائشہ صدیقہؓ
کس کے کہنے پر معاہدہ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بجائے "بسمک اللھم" لکھا گیا؟
(aحسن ابن عدی
(b ابو سفیان
(cسہیل ابن عمر
صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان کتنے سالوں تک جنگ بندی مقرر ہوئی؟
(a5سال
(b 8 سال
(c10سال
(d 12 سال
صلح حدیبیہ اور فتح مکہ کے دوران تقریبا کتنے لوگوں نے اسلام قبول کیا؟
(a2000
(b 3000
(c 5000
(d8500
بنی کعب کے ایک آدمی کے کہنے پر آپ ﷺ نے مقام غسفان کو چھوڑ کر کہاں پڑاؤ ڈالا؟
(aبراع
(bحدیبیہ
(c کراع العمیم
(dکوئی نہیں