حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکے دعوت ولیمہ کے وقت کونسی آیات نازل ہوئی؟
(aآیات تیمم
(bآیات حجاب
(cآیات وضو
(dآیات رجم
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکانکاح رسول اللہ ﷺکے ساتھ کونسی ہجری کوہوئی؟
(a4ھ
(b6ھ
(c7ھ
(d5ھ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکانکاح کس مہینہ میں ہوا؟
(aذوالحجہ
(bذوالقعدہ
(cمحرم
(dشوال
ازواج رسول میں کونسی زوجہ آپ ﷺ کے نگاہ میں عزت ومرتبہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکامقابلہ کرتی تھی؟
(aحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت زینب بنت جحش ؓ
(cحضرت سودہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت میمونہؓ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہانے کس زوجہ رسول کی بھلائی کی گواہی دی؟
(aحضرت سودہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(cحضر ت میمونہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکانام کس نے برہ سے تبدیل کردیا؟
(aعمرؓ
(bابوبکرؓ
(cعثمان ؓ
(dمحمدﷺ