
حضرت زید بن ثابت رضی
کونسا ہتھیار صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں کے پاس تھا؟
(aتلوار
(b منجنیق
(c تیر
(d کوئی نہیں
(ہ) رسول اللہ ﷺ کی تعلیمی سرگرمیاں
آپ ﷺ نے حضرت مصعب بن عمیر ؓ كو تعليم دینے کے لئے بھیجا ؟
(aمکہ مکرمہ
(b طائف
(cمدینہ منورہ
(d نجران
بیعت عقبہ ثانیہ کے بعد مدینہ منورہ کے لوگ اسلام لا چکے تھے؟
(a21
(b 15
(c 70
(d12
اصحاب صفہ کا چبوترہ قائم تھا؟
(aدار ارقم میں
(bمسجد نبوی میں
(c مسجد قبا میں
رسول کریم ﷺ نے یہودیوں کی زبان سریانی میں لکھنا پڑھانا سیکھنے کا حکم دیا؟
(aحضرت زيد بن حارثہؓ
(b حضرت مصعب بن عمیر ؓ
(c حضرت ابو ہریرہؓ
(d حضرت زيد بن ثابت ؓ
75
by at 2025-03-14 14:20:20