حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکاکنیت کیاتھا؟
(aام عبداللہ
(bام الحکم
(cام عباس
(dام عبد
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکے والدہ کانام تھا؟
(aعائشہ
(bاُمیمہ بنت عبدالمطلب
(cصائمہ
(dفاطمہ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکاپہلانکاح کس سے ہوا؟
(aحضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
(bحضرت عمررضی اللہ عنہ
(cحضرت عباس رضی اللہ عنہ
(dحضرت معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہانے دوسرانکاح کس سے کیا؟
(aابوبکررضی اللہ عنہ
(bحضرت محمدﷺ
(cحضرت عمررضی اللہ عنہ
(dحضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت محمدﷺ نے زینب بنت جحش رضی اللہ عنہ کے لئے نکاح کاپیغام کس کے ہاتھ بھیجا؟
(aابن عمررضی اللہ عنہ
(bزیدرضی اللہ عنہ
(cابن عباس رضی اللہ عنہ
(dابن مسعود رضی اللہ عنہ
کس زوجہ کواللہ نے رسول اللہ ﷺ کی زوجیت میں دی؟
(aحضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(bحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(cحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
(dحضرت جویریہ رضی اللہ عنہا