Contents

حضرت ابو ہریرہ ؓ  کی مروی احادیث کی تعد اد ہے؟
  (a5574    
(b
5374             
(c 5674     
(d
 5974

b

(ہ) رسول اللہ ﷺ  بطور داعی امن


رسول کریم ﷺ جب تک مکہ میں رہے تو  مسلمانوں نے قریش   مکہ کے بے پناہ مظالم برداشت کئے ہجرت مدینہ کے بعد مکہ کے کافر ومشرک ہوگئے؟
  (aسالہا سال تک فلاح و بہبود کے منصوبے    
(b  سالہا سال تک صلح کے معاہدے 
(cسالہا سال تک جنگ و جدل    

(d سالہا سال تک امن و سلامتی و بھائی چارے کی فضا

c

مدینہ پہنچتے  ہی آپ ﷺ نے مسلمانوں کو متحد کرنے کی خاطر قائم کی؟
  (aمیثاق مدینہ
(b
  صلح حدیبیہ     

(cمؤاخات      

c

عیسائیوں کے ایک لاکھ کے لشکر کو مسلمانوں کے 30 ہزار کے چھوٹے سے لشکر نے میدان سے بغیر جنگ کے بھاگنے پر مجبور کردیا ۔ دشمن نہ آیا تو کئی ہفتے انتظار کے بعد واپسی ہوئی؟
  (aغزوہ موتہ
(b  غزوہ  احزاب 
(c
 غزوہ بدر

 (d غزوہ حنین

a

آپ کے قائم کئے گئے پر امن اور  محفوظ معاشرے میں ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سفر کرنے والی عورت کو ذرا خوف نہیں تھا؟
  (aبھوک اور افلاس کا          
(b
قیمتی زیورات کے لٹ جانے کا
(c قافلے سے بچھڑنے کا         
(d
 اہل و عیال کی جدائی کا

b