حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاکوکس نے رسول اللہ ﷺ سے نکاح کی خوشخبری سنائی؟
(aحضرت جویریہ رضی اللہ عنہا
(bحضرت سلمیٰ رضی اللہ عنہا
(cحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(dحضر ت میمونہ رضی اللہ عنہا
حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہانے خوشخبری سننے کے بعد کیا؟
(aنفل
(bسجدہ شکر
(cروزہ
(dقربانی
حضرت امام حسن مجتبیٰ ؓ
حضرت امام حسنؓ كى تاريخ پیدائش ہے؟
(a14 رمضان المبارک
(b 16 رمضان المبارک
(c 13 رمضان المبارک
(d15 رمضان المبارک
نبی کریم ﷺ کے وفات کے وقت حضرت امام حسن ؓ كى عمر تهى؟
(aتقريبا 5 سال
(b تقريبا 6 سال
(cتقريبا 7 سال
(d تقريبا 8 سال
آپؓ نے بطور خلیفۃ المسلمین ذمہ داریاں ادا کیں ؟
(aتقریبا دو مہینے
(b تقریبا تین مہینے
(c تقریبا چار مہینے
(dتقریبا سات مہینے