(د) رسول اللہ ﷺ کا صبرو شکر
اپنے مزاج یا پسند کے خلاف کسی بھی بات یا عمل کو بغیر شکوہ کئے برداشت کرنا کہلاتا ہے؟
(aاحسان
(bصبر
(c سخاوت
(d شکر
آپ ﷺ کو گالیاں دیتی ، گھر کے دروازے پر کانٹے ڈالتی مگر آپ ﷺ نے صبر کیا؟
(aابو سفیان کی بیوی
(b ابو جہل کی بیوی
(cابو لہب کی بیوی
مکہ میں آپ ﷺ اور آپ ﷺ کے ساتھیوں کو سخت تکلیفیں دی گئی؟
(aتئیس برس تک
(bتیرہ برس تک
(c پندرہ برس تک
نبی اکرم ﷺ کے فرمان کے مطابق جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا ، وہ نہیں ہوتا؟
(aصبر کرنے والا
(b قابل بھروسہ
(cاللہ کا شکر گزار
(ذ) رسول اللہ ﷺ کا سادہ طرز زندگی اور قناعت