حضرت امام حسن ؓ کو اہم ذمہ داریوں پر مامور کیا؟
(aحضرت ابو بکر صدیق ؓ
(b حضرت عمر فاروق ؓ
(c حضرت عثمان غنىؓ
(dحضرت على المرتضىؓ
امام حسن ؓ کا نام کس نے رکھا تھا؟
(aعلیؓ
(bفاطمہؓ
(cمحمد ﷺ
حضرت امام حسنؓ کے عقیقہ کے دن اپ ﷺ نے مینڈھے ذبح کئے۔
(aدو
(bتین
(cچار
(dپانچ
حضرت امام حسنؓ نے وفات پائی۔
(a35 ہجری میں
(b40 ہجری میں
(c50 ہجری میں
(d 70 ہجری میں
حضرت سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت
فاطمہ ؓ
كى سب سے بڑى بيٹى كا نام ہے؟
(aحضرت زینبؓ
(b
حضرت ام کلثو مؓ
(c حضرت عائشہؓ