مختلف فتوحات کے نتیجے میں حاصل ہونے والا مال غنیمت دے دیا جاتا ؟
(aقریبی دوستوں کو
(b عزیز و اقارب کو
(cضرورت مندوں کو
آپ ﷺ کا بستر تھا؟
(aاطلس و دیباج کا
(b انتہائی آرام دہ
(cکھجور کے خشک پتوں کا
سب سے پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صدیق ؓ تاجر اور مالدار آدمی تھے، آپ رہتے تھے؟
(aایک محل نما گھر میں
(bایک چھوٹے سے کچے مکان میں
c عالیشان جگہ پر
حضرت عمر فاروق ؓ ۔۔۔۔۔ہونے کے باوجود سادہ زندگی گزارتے تھے؟
(aکئی محلات کے مالک
(bدنیا کے کئی ممالک کے حکمران
(c کئی شہروں کے حکمران
(d مکہ کے رئیس
سادگی اور قناعت کی مدد سے معاشرہ ۔۔۔۔۔کو قائم رکھا جاسکتا ہے؟
(aاعتدال
(b بے جا فخر و تکبر کی فضا
(cنمود و نمائش
(ر) رسول اللہ ﷺ کا انداز گفتگو