حضرت زینبؓ کا نام "زینب " رکھا؟
(aحضرت فاطمۃ الزہراؓ نے
(b حضرت علی ؓ نے
(c سیدناامام حسن ؓ نے
(dنبی اکرم ﷺنے
حضرت زینب ؓ کے بھائی سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوئے؟
(aکربلا میں
(b کوفہ میں
(c نجف میں
(d القادسیہ میں
حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے شوہر رشتے میں حضرت علی ؓ کے تھے؟
(aبھتیجے
(b بھانجے
(c دوست
(d قریبی عزیز
حضرت علیؓ نے اپنی بیٹی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی شادی اپنے بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے کیا۔
(aحارث بن زاید
(bعبداللہ بن جعفر طیارؓ
(cخالد بنb
حضرت زینب رضی اللہ عنہا کو خاندان میں کہا جاتا تھا۔
(aعقیلہ بن ہاشم
(bفہمیدہ بن ہاشم
(cعبادہ بن ہاشم
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ