حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کے تھے؟
(aچچا
(bچچا زاد
(c ماموں
(d خالو
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ہجرت مدینہ سے کتنے سال قبل شعب ابی طالب میں پیدا ہوئے۔
(a3
(b 4
(c 6
(d 8
نبی کریم ﷺ نے یہ دُعا کس کے لئے کی تھی؟
(aاُبی بن کعبؓ
(bعبداللہ بن عباسؓ
(c زید بن ثابتؓ
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ کی روایت کردہ احادیث کی تعداد ہے۔
(a1203
(b1660
(c 2110
(d 3612
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ طائف شہر میں فوت ہوئے۔
(a54 ہجری میں
(b 62 ہجری میں
(c68 ہجری میں
حضرت اُبی بن کعب ؓ