حضرت اُبی بن کعب ؓ کے والد کا نام ہے۔
(aکعب بن قیس
(b ثابت بن ضحاک
(cحضرت عباس
حضرت اُبی بن کعب ؓ کے والدہ کا نام ہے۔
(aلبابہ بنت الحارث
(bصہیلہ بنت الاسود
(cزینب بنت مظعونؓ
حضرت اُبی بن کعب ؓ کی کنیت ہے۔
(aابولجندر
(bابوالمندر
(c عبدالرحمن بن صخر
حضرت اُبی بن کعبؓ کا تعلق سے تھا۔
(aبنو امیہ
(bبنو اسد
(cبنو نجار
(dبنو عباس
مواخات مدینہ کے موقع پر نبی اکرمﷺ نے مہاجر صحابی حضرت سعید بن زید ؓ کا بھائی بنایا تھا۔
(aحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
(b حضرت زید بن ثابت ؓ
(cحضرت ابی بن کعب ؓ
(d حضرت عبد اللہ بن عباسؓ
حضرت عمرؓ کس کو "سید المسلمین " کہتے تھے؟
(aحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
(b حضرت زید بن ثابت ؓ
(c حضرت عبد اللہ بن عباسؓ
(dحضرت ابی بن کعب ؓ