فرشتے اللہ تعالی کی مخلوق ہیں جنہیں اللہ تعالی نے پیدا فرمایا ہے؟
(aآگ سے
(b پانی سے
(c نور سے
(d مٹی سے
روح الامین " کا لقب دیا گیا ہے؟
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
گناہوں سے پاک اللہ تعالی کی ایک مخلوق ہیں ، نور سے پیدا کئے گئے ، کبھی اللہ تعالی کی نافرمانی نہیں کرتے ؟
(aانسان
(b جن
(c فرشتے
(d پرندے
قبر میں انسان سے سوالات کرتے ہیں؟
(aمنکر نکیر
(b کراما کاتبین
(c ملک الموت
تمام فرشتوں کے سردار ہیں۔
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل ؑ کو
تمام نبیوں
اور رسولوں تک پیغام پہنچانا انھی کی ذمہ
داری تھی۔
(aجبرئیل ؑ کو
(b میکائیل ؑ کو
(c عزرائیل
ؑ کو