حضرت سلمان فارسی ؓ كے مشورے پر مدينہ منورہ میں خندق کھودی گئی؟
(aمشرق کی طرف
(bشمال کی طرف
(c جنوب کی طرف
نبی اکرم ﷺ کے حکم پر مشرکین کے لشکر کی خبر لینے گئے؟
(a على ؓ
(b حذیفہؓ
(c سلمان فارسى
ؓ (d اسامہ ؓ
غزوه خندق ميں مسلمانوں کی فتح میں جو سب سے بڑی تدبیر کام آئی وہ تھی؟
(aرات کو پہرہ دین
ا (b جرات و بہادری
(cخندق کی کھدائی
غزوہ خندق کونسے مہینہ میں پیش آیا ؟
(aرمضان
(b محرم
(c شوال
(d صفر
غزوہ خندق کا دوسرا نام غزوہ احزاب ہے احزاب کا کیا معنی ہے ؟
(aفوج یا لشکر
(b عوام
(c مالی حرب یعنی جنگی سامان
غزوہ خندق میں قریش کی اونٹوں کی تعداد کتنی تھی؟
(a1000
(b1500
(c 2000
(d 25