(ج) تعلیم اور تعلّم کے آداب
کسی بھی کام کی کامیابی کے لئے ضروری ہے؟
(aپختہ ارادہ اور عزم
(b دوست احباب
(c مشکلات کا خوف
حضرت ابو ہریرہ ؓ ۔۔۔مسلسل رسول کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر رہے؟
(aصرف عہدہ کی خاطر
(b صرف جہاد کی خاطر
(cصرف علم کی خاطر
حضرت جبرئیل ؑ شکل رسول کریم ﷺ کے پاس حاضر ہو کر سوالات کئے؟
(aنظافت و طہارت کے بارے میں
(bاسلام ، ایمان اور احسان کے بارے میں
(c دنیا اور آخرت کے بارے میں
جسم کو توانا اور چست رکھنے کے لئے ضروری ہے؟
(aبہت سارا کھانا
(b دن رات پڑھنا
(cکھیل کود
(dزیادہ سونا
ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست انسان اچھے طریقے سے حاصل کرتا ہے؟
(aشہرت
(b دولت
(cعلم
(d مشکلات