(ج) کسب حلال
کسب کے معنی ہیں؟
(aمحنت کرنا
(bکمانا
(c کاروبار کرنا
(d اکھٹا کرنا
دین اسلام کے دئے ہوئے اصول و ضوابط کی روشنی میں جو رزق حاصل ہوگا وہ شمار ہوگا؟
(aحرام
(bحلال
(c مباح
(d مکروہ
حرام کے ارتکاب کے نتیجے میں ضائع ہوجاتے ہیں؟
(aنیک اعمال
(b مال و دولت
(c اہل و عیال
(d جائیداد
فرض عبادات کی بجا آوری کے بعد سب سے اہم فریضہ ہے؟
(aامانت داری
(b راست گوئی
(cکسب حلال
حضرت داؤد ؑ کا پیشہ تھا؟
(aکھیتی باڑی
(b گلہ بانی
(c باغبانی
(d دست کاری